تازہ ترین

موری لشٹ میں عابدین اللہ سڑک پار کرتے ہوئے گاڑی کے نیچے

چترال  ( آوازچترال ) لوئر چترال کے مقام موری لشٹ میں عابدین اللہ سڑک پار کرتے ہوئے اچانک گاڑی کے نیچے اگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو   کی ٹیم نے زخمی عابدین اللہ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے DHQ ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، عابدین اللہ کا تعلق لوئر چترال چیوڈک سے ہے جو کہ کام کے سلسلے میں موری لشٹ لوئر چترال گیا ہوا تھا جہاں سڑک پار کرتے وقت اچانک تیز رفتار گاڑی کے نیچے اگیا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button