90

اپرچترال…اوور لوڈ کے جرم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانہ جات کومراسلہ جاری

اپرچترال( محمد ذکرذخمی سے) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کرکے اپر چترال کے بالائی علاقوں کی طرف جانے والی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے متعدد ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کی اور اوور لوڈ کے جرم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانہ جات کومراسلہ جاری کردیا گیا تاکہ ان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

Facebook Comments