173

سابق بینک منیجر جعفرعلی خان آف دنین انتقال کرگئے۔

چترال( آوازچترال)سابق بینک منیجرجعفر علی خان آف لشٹ گازی دنین گذشتہ رات انتقال کرگئے۔ ۔

مرحوم اعجاز علی خان،

داود علی خان

،سردار علی خان

،ذولفقار علی خان،

حیدر علی خان کے بھائی،

عابد علی خان اور امجد علی خان کے والد تھے۔

Facebook Comments