تازہ ترین

دروش میں ایک اور خودکش

 دروش(  نمائندہ  آوازچترال) دروش آڑیان ڈپ کے رہائشی مسمی شجاع محمد ولد فیضی جس کی عمر  40 سال بتائی جارہی ہے نے بمقام اوسیک پل میں اپنی گاڑی کو پارک کرکے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مسمی شجاع محمد کے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھے۔آخری اطلاعات آنے تک نعش کی تلاش جاری تھی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button