تازہ ترین

پشاور بورڈ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہونگے

 پشاور ( آوازچترال  ) کنٹرولر پشاور تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ابتدائی روز جماعت دہم کا فزکس جبکہ بارہویں جماعت کاسائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا۔دسویں اور بارہویں جماعت کے پرچے 19 جولائی تک جاری رہیں گےاس طرح نویں اورگیارہویں جماعت کےسالانہ امتحان کاآغاز 27 جولائی سے ہوگا جبکہ27 جولائی کو 9thکا فزکس اور 11th کا ارکیالوجی اور شماریات کا پرچہ ہوگا ۔ امتحانات 9 اگست تک جاری رہیں گے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button