تازہ ترین

انتقال پرملال…حبیب انور, کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں

حبیب انور, رہنما پاکستان تحریک انصاف, کی والدہ محترمہ  زوجہ گولبیارو لال, کوشٹ قضائے الہی وفات پا گئی ہیں. ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ, صبح 10 بجے, گولبیار, کوشٹ, میں ادا کی جائے گی.
سوگواران
تقدیر احمد (گولبیارو لال)
حبیب انور (پی ٹی ائی)
عبدالودود (ریٹائرڈ منیجر الائیڈ بینک)
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button