تازہ ترین

یارخون گاڑی کے حادثہ… غم والم کی اس گھڑی میں ہم سب غمزدگان کے ساتھ کھڑے ہیں۔…معاون خصوصی وزیر زادہ

چترال (  نمائندہ آوازچترال  )  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے اناوچ یارخون میں گاڑی کے حادثے کے نتیجے نو قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہری رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کے روز جاری شدہ بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے غم والم کی اس گھڑی میں ہم سب غمزدگان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button