72

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

  پشاور (  آوازچترال ) ‏اگلے چار سے پانچ روز کے دوران بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے چار سے پانچ روز تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موجود رہے گا۔

Facebook Comments