82

ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ اتوار کے روز پشاور میں انتقال کرگئی… نماز جنازہ شاہی مسجد میں10مئی 11بجے ادا

چترال (نمائندہ آوازچترال )چترال کے شاہی خاندان سےتعلق رکھنے والے ممتاز ماہرامراض چشم ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ اتوار کے روز مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئی۔ ان کی نماز جنازہ شاہی مسجد میں10مئی  بروزپیر صبح  11بجے ادا کرنے کے بعد لوٹ کوہ کے میژی گرام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Facebook Comments