114

انتقال پر ملال….استاذالاساتذہ ماسٹر حسین اللہ انتقال کر گئے

چترال ( نمائندہ آوازچترال)  استاذالاساتذہ محترم جناب ماسٹر حسین اللہ صاحب اف مستجپاندہ آج انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 9 مئ بروذ اتوار بعمل 4 بجے مستجپاندہ چترال میں ادا کی جائے گی ۔ وہ الحاج عیدالحسین صدر ANP چترال ،الحاج شیر اللہ ریٹائرڈ منیجر PIA ،الحاج گلاب ذرین گہتک کے بھائی اور سینیٹر فلک ناز , میجر فہیم اللہ, اور شہزاد عالم کے والد محترم تھے
Facebook Comments