تازہ ترین

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو لاگو کرنے کے لئے آرڈر جاری کر دیا

 پشاور  ( آوازچترال)اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو لاگو کرنے کے لئے آرڈر جاری کر دیا، تمام ڈی آئی جی صاحبان کو حکم نامہ جاری کر دیا، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے تمام آوٹ آف ٹرن پروموشن کو ختم کرنے کا حکم جاری کیا تھا، جس کے نتیجے میں کل اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے دفتر سے تمام ڈی آئی جی صاحبان کو حکمنامہ جاری ہوا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button