تازہ ترین

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ شفقت محمود

 اسلام آباد (آوازچترال ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹویٹ، ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے، نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے، امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں ‏گے، 9 اور 11 کلاس کے امتحانات متعلقہ بورڈز کے وقت کے مطابق لیے ‏جائیں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button