تازہ ترین
وزارت تعلیم کا بڑا فیصلہ، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان
اسلام آباد ( آوازچترال) کورونا کی تیسری لہر میں وزارت تعلیم کا بڑا فیصلہ، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، اپریل اور مئی کے فیسوں میں بیس فیصد کمی کی جائے، نوٹیفیکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8 ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔
Facebook Comments