68

خیبرپختونخوا کابینہ کے تین ارکان مستعفی

 پشاور  ( آوازچترال)خیبرپختونخوا کے کابینہ کے تین ارکان مستعفی، مشیر توانائی حمایت اللہ اور معاون خصوصی ایکسائز غزن جمال نے اپنے عہدوں مستعفی ہوگئے، دونوں ارکان نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ محمود خان کو بجھوادیئے، مشیر سائنس و ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا.

Facebook Comments