76

خیبر پختونخوا کے تین تعلیمی بورڈز کے چیئرمین تبدیل

 پشاور  (آوازچترال )اعلامیہ کے مطابق گریڈ بیس کے نصراللہ خان پشاور تعلیمی بورڈ کے چیئرمین تعینات، بیسویں گریڈ کے افسر ضامن گل کو ملاکنڈ بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ پروفیسر احسان اللہ چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی ائی خان تعینات ہو گئے۔

Facebook Comments