تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کے تعاون سے شجر کاری مہم کا آغاز

چترال(نمائندہ آوازچترال )یونیورسٹی آف چترال میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کے تعاون سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔  یونیورسٹی آف چترال کے لان میں 58 پھل دار درختوں کے پودے لگائے گئے۔ شجر کاری مہم میں یونیورسٹی آف چترال کے فیکلٹی ممبرز، ایڈمنسٹریٹیو سٹاف اور طالب علموں نے بھر پور حصہ لیا۔ یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلر نے شجر کاری میم میں اپنا حصہ ڈالنے پر طالب علموں کے کام کو سراہا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button