تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ

اسلام آباد ( آوازچترال) وزیراعظم عمران کا وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ ، کئی وفاقی وزرا کے قلمدان بھی تبدیل کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا، ممبران کے قلمدان بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ بیرسٹر علی ظفر، فیصل واوڈا کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button