تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط‏

 ‏اسلام آباد ( آوازچترال )وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط‏،وزیراعظم عمران خان نےبطورچیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا۔  خط‏ میں کہا گیا کیہ 12 بجکر15منٹ کےبعدکسی رکن کواسمبلی ہال میں آنےکی اجازت نہیں ہوگی، پارٹی کی ہدایت کےمطابق تمام ارکان کواعتماد کے ووٹ کیلئےحاضری یقینی بنانا ہوگی، پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پریہ اعلامیہ الیکشن کمیشن میں پیش کیا جاسکتا ہے، 12 بجکر 15 منٹ کےبعداسمبلی ہال اورچیمبرکےدروازے بند ہوجائیں گے، عدم حاضری کی صورت میں رکن کےخلاف نااہلی کی کارروائی شروع کی جائےگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button