تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بند یا ں مئو خر

پشاور (نمائندہ  آوازچترال )الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے لئے جاری حلقہ بندیوں کو تاحکم ثانی موخر کردیا ہے. الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140-A کے تحت اپنے آئینی اختیارات استعمال کرکے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کےلئے جاری انتخابی حلقہ بندیوں کا عمل تاحکم ثانی موخر کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button