تازہ ترین

احمد ولی خان سابق سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال چترال انتقال کرگئے

چترال( نمائندہ آوازچترال ) احمد ولی خان سابق سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال چترال بقضائے الہی انتقال کرگئے ہین۔ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت مین جگہ عطاء فرمایے اور پسماندگان کو صبر جمیل وطاء فرمائے مرحوم ڈاکٹر محمد سمیع اللہ خان، رفیع اللہ ، عطاءاللہ نصیراللہ اور شفیع اللہ کے والد گرامی تھے۔مرحوم کا نماز جنازہ اج دن دو بجے(4 مارچ 2021) کو بلچ بلا مین ادا کی جائے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button