تازہ ترین

جمعیت علماء اسلام سے ہمیں نکالا گیا لیکن ہم نکلے کب ہیں۔مولانا گل نصیب

 بنوں (آوازچترال )جمعیت علماء اسلام کے سابقہ صوبائی امیر و سابقہ سنیٹر مولانا گل نصیب خان کا دورہ بنوں، پی ڈی ایم میں موجود تمام جماعتوں کے قول و فعل میں تضاد ہے موروثی سیاست کی جا رہی ہے، جمعیت علماء اسلام سے ہمیں نکالا گیا لیکن ہم نکلے کب ہیں ہم تو اپنے پارٹی میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں وجہ بتائے بغیر نکالا گیا اپیل کا حق تک نہیں دیا گیا آئندہ انتخابات تک ہم بھر پور تیاری کریں گے، مولانا فضل الرحمن نے اگر ٹکٹ کے لئے درخواست دی تو دینے کا سوچ سکتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button