120

لوٹ اویر کے مقام پر ایک اور نوجوان کی مبینہ خودکشی

اپر چترال ( نمائندہ آوازچترال  ) اپر چترال کے تھانہ اویر کے حدود میں ایک نوجوان مسمی محمد الدین ولد سلطان قیوم سکنہ پختوری اویر نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی عمر  23سال ہے جو گزشتہ شام مبینہ طور پر خود پر چھریدار بندوق سے فائر کرکے خود کشی کی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خود کشی کی وجہ گھر میں بیوی کیساتھ تکرار ہونا بتایا جاتا ہے۔تاہم مقامی پولیس مذید تفتیش کررہی ہے ۔

Facebook Comments