تازہ ترین

چترال لٹکوہ میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والا برفانی چیتا مرگیا

 پشاور  ( آوازچترال)چترال میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والا برفانی چیتا مرگیا، رپورٹ کے مطابق زخمی برفانی چیتا کمزور اور زخمی ہو گیا تھا، اونچائی سے گرنے کے باعث ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچا تھا، تمام تر طبی سہولیات دی گئی لیکن برفانی چیتا جانبر نہ ہوسکا، چترال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے چیتے کو پشاور چڑیا گھر منتقل کردیا گیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button