تازہ ترینکاروبار

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کا گرانفروشی اور غیر معیاری آشیائے خوردونوش رکھنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں

چترال (نمائندہ آوازچترال)  ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کا گرانفروشی اور غیر معیاری آشیائے خوردونوش رکھنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ پرائس مجسٹریٹ چترال حفیظ اللہ   نے پھل وسبزی بیچنے والے دکانداروں کےآوٹ لیٹس کا معائنہ کیا اور نرخنامہ نہ رکھنے، اوورچارچنگ کرنےاور گلے سڑے غیر معیاری سبزی بیچنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی۔اس دوران ایک دکاندار سے پولی تھین بیگز بھی ضبط کئے گئے۔ اے اے سی   نے  ہوٹلز/ ریستوران کابھی معائنہ کیا اورمالکان کوحفظان صحت کے اصولوں پر کاربند رہنےکی تلقین کی۔

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button