تازہ ترین

خونخوار بھیڑیے کےحملے سے میر فیاض شدیدزخمی

اپر چترال( آوازچترال) منگل کی رات کے دس بجے ہمسائے کے گھر سے واپسی کے دوران بھوکے اور خوفناک بھیڑیے کا نوجوان شاعر اور سماجی کارکن میر فیاض سکینہ پھشک پر حملے سے دائیں ہاتھ بازو شدید زخم اور انگلیان بالکل بے کار ہوئے۔ بھر پور مزاحمت اور گنجان آبادی کے ہوتے ہوئے بار بار حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔ میر فیاض طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل، ساتھ ہی اسی روز بھیڑیے نے اسی گاؤن سے متصل ایک اور گاؤن شیچ میں رات کو مویشی خانوں پر حملہ، اور مسمی عبدالغفار والد شاہیں کے درجنوں بکریاں ہلاک۔ علاقے میں خوف وہراس پیدا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button