47

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ (آوازچترال )28جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر پور اچاند مقامی وقت رات 10 بج کر 16 منٹ پر ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپرپورا چاند 28 جنوری کو رات 12 بج کر 16منٹ پر ہوگا۔ سعودی اخبار کے مطابق 2021 میں یہ پہلی بار ہوگاجب پورا چاند کعبہ کے اوپر ہوگا۔چاند کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متین کرنے میں آسانی ہو تی ہے، ماضی میں کعبہ کی سمت کا تعین اسی طرح کیاجاتا تھا۔

Facebook Comments