تازہ ترین

اپر چترال انتظامیہ کی علاقہ تورکہو میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی..2 پیٹرول پمپس (شاگرام اور رائین) سیل کردیے

اپرچترال( ذاکر محمد زخمی) اپر چترال انتظامیہ کی علاقہ تورکہو میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب شاہ سعود صاحب کی ہدایات پر ربنواز خان صاحب تحصیلدار مستوج نے تورکہو ویلی کا دورہ کیا اور اوگرا سٹینڈرڈ پر پورا نہ اترنے والے 2 پیٹرول پمپس (شاگرام اور رائین) سیل کردیے اور پیٹرول پمپس مالکان کواوگرا قوانین کے مطابق لوازمات پوری کرنے کی ہدایت کی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button