97

چترال شیاکوٹیک شیر حکیم کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی..ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم موقعے پہنچے اور دو کمروں میں لگی آگ پر قابو پالیا

  چترال  ( آوازچترال )لوئر چترال شیاکوٹیک شیر حکیم کے گھر رات 8 بجکر 15 منٹ کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم موقعے پہنچے اور دو کمروں میں لگی آگ پر قابو پالیا اور پورے گھر کو متاثر ہونے سے بچا لیا، ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھی، آگ لگنے کی وجہ دو کمرے متاثر ہوئے، فائر فائٹگ میں ریسکیو 1122 کے دو فائر وہیکلز اور 4 فائر فائٹرز حصہ لیا، فائر فائٹگ میں 9 ہزار لیٹر پانی استعمال ہوا.

Facebook Comments