75

جمیل الرحمان نے ملکی اور غیر ملکی examiners کی موجود گی میں اپنے M phil کے thesis کا کامیابی سے دفاع کرنے میں کامیاب ہوا

چترا ل(نما یندہ آوازچترال) جمیل الرحمان ولد گل حسین نے 18 جنوری 2021 کو ملکی اور غیر ملکی examiners کی موجود گی میں اپنے M phil کے thesis کا کامیابی سے دفاع کرنے میں کامیاب ہوا۔M phil میں اُنکا topic سیرت النبی صلی االلہ علیہ وسلم تھا۔جمیل چترال کے علاقہ mulkhow کے گاؤن مژگول کے مقبول علمی گھرانے کا چشم و چراغ اور ریٹائرڈ پرنسپل گل حسین کے فرزند ارجمند ہیں۔ جمیل الرحمان نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز علامہ اقبال پبلک سکول muxgol mulkhow سے کیا۔۔مالاکنڈ یونیورسٹی سے گرجویشن اور پشاور یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔۔اور اب مُلک کے معروف علمی ادارہ اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے MPhil کرنے میں کامیاب ہوئے۔جمیل ارحمٰن حافظ قرآن ہونے کے ساتھ جامعہ اشرافیہ لاہور سے بھی فارغ التحصیل ہیں۔ایسے ہونہار اور قابل بیٹوں پر قوم بجا طور پر ناز کرتی ھے۔

Facebook Comments