تازہ ترین

صوبائی ملازمین کا پینشن ترقیاتی بجٹ کے برابر ہوگیا

 پشاور ( آوازچترال  رپورٹ)وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ صوبائی ملازمین کا پینشن ترقیاتی بجٹ کے برابر ہوگیا ہے، پینشن کا بڑھ جانا غیر متوازن ہے، پندرہ سال قبل صوبائی بجٹ اسی ارب جبکہ پینشن ایک ارب روپے تھا، گذشتہ دس سالوں کے دوران پینشن ترقیاتی بجٹ کے برابر ہوا ہے، ریٹائرمنٹ حد تین سال بڑھنے سے اگلے دس سالوں میں 140 ارب روپے فائدہ ہوگا، پینشن ریفارمز کے ریورس ہونے سے پچھلے آٹھ ماہ میں 13 ارب روپے خرچ ہوئے، سپریم کورٹ کے 63 سال ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ خوش آئند ہے، 63 سالہ ریٹائرمنٹ فیصلہ سے نئے ملازمتوں اور موجودہ ملازمین کی ترقی متاثر نہیں ہوگی،

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button