اشتہاراتتازہ ترین

یو نیورسٹی آف چترال نے ایم اے/ایم اے سی دو سالہ پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا

یونیورسٹی آف چترال نے ایم اے/ایم اے سی دو سالہ پروگرام سیشن2020,2022 سمسٹر سسٹم کے تحت داخلوں کا اعلان کر دیاہے۔
خواہشمند طلبا وطالبات یونیورسٹی آف چترال کے ویب سائٹ www.apply.uoch.org.pk میں جا کر اپنا آن لائن فارم جمع کرا سکتے ہیں،فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ یکم فروری2021 ہے،اور پہلا میرٹ لسٹ4فروری2021 کو آویزاں کیا جائے گا۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے یونیورسٹی آف چترال کے ایڈمیشن افس پر رابطہ کریں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button