89

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات

 اسلام آباد (  آوازچترال  رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے جس میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری، سیکریٹری جنرل سید نیرحسین بخاری، سیکریٹری انفارمیشن فیصل کریم کنڈی اور سیکریٹری فائنانس مس رخسانہ بنگشبنا مقابلہ منتخب ہو گئے۔

Facebook Comments