121

ایس ایس ٹیز اپ گریڈیشن کا معاملہ اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا

 پشاور  ( آوازچترال ) ایس ایس ٹیز اپ گریڈیشن کا معاملہ اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا، محکمہ ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے سیکٹری نے اساتذہ کے مطالبات سے اتفاق کیا ہے، حبیب اللہ کی زیر قیادت وفد نے سیکٹری سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں مذاکرات کی، اساتذہ نے کہا کہ ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ان مطالبات کے فوری حل کے لئے اقدامات اٹھائیں ۔

Facebook Comments