75

خیبرپختونخواکے تین اضلاع کےسیورج میں پولیو وائرس کی موجودگی کاانکشاف

 پشاور (  آوازچترال)خیبرپختونخوامیں پولیو وائرس کاانکشاف، خیبرپختونخواکے تین اضلاع کےسیورج میں پولیو وائرس کے مثبت کیسزموجود،رپورٹ کے مطابق ڈی ائی خان اورکوہاٹ کے سیوررج میں پولیو وائرس کی موجودگی کاانکشاف، ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی، پشاورکے علاقے شاہین مسلم ٹاون میں پولیو وائرس موجود ہے، شاہین مسلم ٹاون کے سیوریج کے پانی کے نمونوں کی رپورٹس کئی ماہ سے مثبت آرہی ہیں، پولیوحکام کا کہنا تھا کہ تینوں اضلاع میں کئی والدین بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکاری ہیں۔

Facebook Comments