تازہ ترینصحت

دردمندانہ اپیل

 چترال( آوازچترال) ضلع اپر چترال گاٶں گہت موڑکہو سے تعلق رکھنے والا بچہ پرویز الہٰی ولد منظور الہٰی عمر 12 سال بلڈ کینسر کےموذی مرض میں مبتلا ہے اور علاج کے سلسلے میں حیات آباد مڈیکل کمپليکس پشاور میں داخل ہیں۔ مالی مشکلات کیوجہ سے کسی پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کرانا انکے بس سے باہر ہے۔ تمام مخیر حضرات بچے کی علاج معالجے کیلئے دل کھول کر عطیات دیں۔ تمام اہل وطن کے مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہوں اس کار خیر میں حصہ لے کر ثواب داریں حاصل کرے تمام مخیّر حضرات بچے کے والد صاحب سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہین. 03409858506 شکریہ

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button