تازہ ترین

پشاور: صوبائی حکومت کی راج کپوراوردلیپ کمار کےگھرخریدنے کی منظوری

 پشاور ( آوازچترال)وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پشاور میں راج کپور حویلی اور دلیپ کمار کا گھر خریدنے کی منظوری دیدی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلی نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداروں کے گھر خریدنے کے لیے دو کروڑ 35 لاکھ کی منظوری دیدی، راج کپور کے گھر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ اور دلیپ کمار کے گھر کی قیمت 80 لاکھ روپے لگائی گئی ہے۔ لیجنڈ اداروں کے گھروں کی خریداری کے بعد انھیں عجائب گھر بنایا جائے گا، وزیراعلی نے سمری کی منظوری دیدی ہے دونوں گھروں کی جلد تعمیر شروع ہو گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button