تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ اتوار کی شام سےشروع ہونےکاامکان

 پشاور ( آوازچترال)خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ اتوار کی شام سےشروع ہونےکاامکان،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں وبرفباری کاسلسلہ منگل کےروز تک جاری رہنے کاامکان، گلیات ، دیر, چترال،سوات ، بونیر،کوہستان اور مانسہرہ میں برف باری کاامکان، پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے اکاکہنا تھا کہ بارشوں اوربرفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات، بالائی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جائے، سیاحوں کوموسمی صورت حال سے باخبررکھاجا ئے، سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع 1700پر دیںْ

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button