تازہ ترین

شہزادہ فتح الملک المعروف (دیروچی) بابا انتقال کرگئے

دیر( آوازچترال )شہزادہ فتح الملک المعروف (دیروچی) بابا انتقال کرگئے۔مرحوم شہزادہ احتشام الملک،پرنس افتاب،شمس الملک اور وقار الملک کے والد محترم تھے۔اُن کی نماز جنازہ جمعرات 31جنوری کو سہ پہر ساڑھے چار بجے اپر دیر کے شاہی مسجد میں اداکی جائیگی۔

سگوران
شہزادہ احتشام الملک
شہزادہ وقار الملک
شہزادہ آفتاب الملک
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button