تازہ ترین

لیاقت علی شاہ آف بلچ انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ  آوازچترال ) لیاقت علی شاہ ولد ناصر علی شاہ بجگی انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ بروز ہفتہ 26 دسمبر کو شام  7:30بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button