تازہ ترین

تعزیت پراظہارتشکر۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ اینڈاہل خانہ

چترال(  آوازچترال)میں اپنے جملہ خاندان سمیت ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں، دوست و احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کا انتہائی تہہ دل سے شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے میرے والد مخترم کے وفات کے موقع پر میرے ساتھ غم میں برابر شریک ہوئے۔
میں اپنے اوراپنی خاندان کی طرف سے اْن تمام رشتہ داروں اور دوستوں کا خصوصی شکریہ اداکرتاہوں کہ جنہوں نے دروافتادہ علاقے میں خود آکر ہماری حوصلہ افزائی کی،ٹیلیفون کئے اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے غم میں برابر شریک ہوئے۔ہم آپ سب کا یہ احسان کبھی بھی نہیں بھول پائینگے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطاکرے۔امین
اُن سب افراد کافرداًفرداً شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں لہذا میڈیا کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔
منجانب سوگوران
حاجی سیدقاسم شاہ
حاجی سیدمکرم شاہ
سیدمسنوی شاہ
سیدشاہ عالم شاہ
سیدمحبوب حسین
سیدنذیرحسین شاہ نذیر

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button