تازہ ترین

اپرچترال:چھٹی جماعت کی طالبہ کے ساتھ شادی کرنے والاشخص نکاح خوان سمیت گرفتار

 چترال (نمائندہ آوازچترال)چھٹی جماعت کی طالبہ کے ساتھ شادی کرنے والاشخص نکاح خوان سمیت گرفتار، اپر چترال کے علاقہ پھوت کے رہاٸشی شکور نے گیارہ سالہ بچی کو اغواء کرکے شادی رچاٸی، بچی کےوالدین نے پولیس کو درخواست دی، پولیس نے کارواٸی کرتے ہوۓ بچی کو بازیاب کراٸی اور شکور کونکاح خوان سمیت گرفتار کیا.

 
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button