تازہ ترین

وزیراعظم نے جرمانہ اد کردیا،بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار

اسلام آباد (آوازچترال ) وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے بنی گالہ رہائش گاہ کے نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد ان کی رہائش گاہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے ۔ جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کو 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا تھا، جو کہ وزیراعظم نے ادا کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم بینک ڈرافٹ کے ذریعے ادا کی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button