تازہ ترین

محمد ولی اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ جماعت سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

چترال  (  نمائندہ آوازچترال)چترال کے علاقہ چمر کن سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءخالد اعظم نے انہیںپی ٹی آئی کی روایتی ٹوپی اور ہارپہنا کر پارٹی میں شامل ہونے پرمبارک باد دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف چترال کےی سیکرٹریٹ میں شمولیتی تقریب کا اہتمام ہوا جس میں چترال کے علاقے چمر کن سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی کے دیرینہ کارکن محمد ولی اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ جماعت سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

 

 

 

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button