115

سیاسی جماعتوں کا کٹ گاڑیوں کی پکڑدھکڑکے خلاف احتجاج کی دھمکی

 مالاکنڈ (  آوازچترال )سیاسی جماعتوں کا کٹ گاڑیوں کی پکڑدھکڑکے خلاف احتجاج کی دھمکی، آل پارٹیز کانفرنس کے مطابق عدالت نے ٹمپرڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے، انتظامیہ صرف ٹمپرڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں، غریب عوام کو بے روزگار کرانے کی کوشش کی جارہی ہے، انتظامیہ نوٹیفیکیشن واپس لیں ورنہ کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنادینگے۔

Facebook Comments