تازہ ترینکاروبار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

لاہور (آوازچترال نیوز ) لاہور سمیت ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے انجن آئل کا چار لیٹر کا ڈبے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ کردیا گیا ہے موٹر سائیکل کے انجن آئلکی قیمت میں 25 روپے سے 50 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کے انجن آئل کے فی ڈبہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انجن آئل کی فی لیٹر قیمت 480 روپے سے بڑھ کر 545 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button