172

چترال کے پولو پلئیر شہزاد احمد پاکستان پولو ٹیم میں منتخب

 ‎ چترال ( نمائندہ آوازچترال )   پولو کے مشہور کھلاڑی شہزاد احمد  پاکستان پولو ٹیم میں منتخب ہوئے۔شہزا د احمد بیک وقت فری اسٹائل پولو بین الاقوامی پولو میں مہارت رکھتے ہیں شہزاد احمد شاہ اپنی منفرد اسٹائل کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ شہزاد احمد پاکستان کے مختلف ٹورنمنٹز میں حصہ لیتے رہے ہیں جبکہ شندورفیسٹول میں ان کی کارکردگی چترال ٹیم کے لیے ہمیشہ جیت کی باعث بنی ہے۔‎
Facebook Comments