86

پاک وطن کی حفاظت کرنے کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں، اہم اعلان

سکھر ( آوازچترال نیوز)پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے لیڈی کیڈٹ کورس انٹری 2021 کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 دسمبر 2020 مقرر کی گئی ہے۔ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق مندرجہ بالا کورس میں رجسٹریشن کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ

Facebook Comments