تازہ ترینصحت

سین لشٹ کی رہائشی شاہد حسین کا عوام چترال اور مخیر افراد سیان کی نوعمر بیٹیوں کے علاج کیلئے مالی امداد کی اپیل

چترال (نمائندہ آوازچترال ) چترال شہر کا نواحی گاؤں سین لشٹ کی رہائشی شاہد حسین نے تمام مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ ان کی نو عمر بیٹیوں شاہدہ اور عروسہ کے کانوں کے علاج معالجے میں ان کی مالی کیا جائے جوکہ پیدائشی طور پر بہری ہیں اور 45ہزار روپے کا ساونڈ مشین صرف چھ ماہ تک کام دینے کے بعد ناکارہ ہوجاتی ہے جبکہ ہرچھ ماہ بعد 90ہزار روپے کے دومشین خریدنا ان کی قوت برداشت سے باہر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ اجرت پر دہاڑی لگانے والا مزدور ہے اور بیٹیوں کی کسی بڑے ہسپتال میں مستقل علاج نہیں کراسکتا جس کے لئے وہ مخیر حضرات کے تعاون کے محتاج ہیں۔ تعاون کرنے والے حضرات ٹیلی فون نمبر 03469150008پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button