تازہ ترین

شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں، معاشی ٹیم کو اے ٹی ایم قرار دیتے ہوئے قادر پٹیل کی شدید تنقید

اسلام آباد ( آوازچترال نیوز )   ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں۔ قادر پٹیل نے کہاکہ سیاسی خانہ بدوشوں پر مشتمل سلیکٹڈ حکومت آخری ہچکیاں کھا رہی ہے ، پی ٹی آئی میں سب نالائق تھے اس لیئے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنایا گیا؟ ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کی معاشی ٹیم اے ٹی ایم مشین ہیں، غیر منتخب معاشی ٹیم عوام کو معاشی بدحال کر رہی ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button