88

چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری سید نذیر حسین شاہ کے والد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے

چترال۔( نمائندہ آوازچترال ) چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور مشرق ٹی وی کا نامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 72 سال تھی جنہیں ان کے آ بائی گاؤں پترانگاز یارخون میں جمعہ کے روز سپردِ خاک کیا جائے گا۔

Facebook Comments